لائحة أخلاق إسلامية من مجلس علماء باكستان إلى الحجاج

الثلاثاء - 15 أغسطس 2017

Tue - 15 Aug 2017

أصدر مجلس علماء باكستان بيانا يتضمن لائحة للضوابط الأخلاقية الإسلامية للحجاج والمعتمرين وزوار بيت الله الحرام التي على الحجاج الباكستانيين من السعودية وباكستان التقيد بها.

وفيما يحمل البيان حرصا باكستانيا إسلاميا كبيرا على وحدة الأمة الإسلامية وصون أمن الحرمين الشريفين عن الفوضى التي يريدها أعداء الأمة لهما، وللدولة السعودية التي نذرت نفسها لخدمتهما، أوصى رئيس مجلس علماء باكستان، رئيس وفاق المساجد الباكستانية الشيخ الحافظ محمد طاهر محمود أشرفي وعلماء ومفتون في دار الإفتاء الباكستانية الحجاج بالالتزام الكامل بالقوانين والأنظمة السعودية.

بماذا أوصى علماء باكستان الحجاج والمعتمرين؟

• الالتزام الكامل بالقوانين السعودية وتوجيهات مدير الحملة أو الدليل.

• خلال الحج عدم مناقشة المسائل الخلافية.

• الابتعاد عن أي اجتماع أو جلسة سياسية.

• عدم ترديد هتافات سياسية خلال الحج.

• عدم التدخل في أي خلافات سياسية.

• التعاون الكامل مع الإدارات الأمنية في المملكة.

• عدم الجلوس في ممرات المسجد الحرام.

• عدم اصطحاب أي دواء بدون وصفة الطبيب.

• في أوقات الزحام على النساء والشيوخ الصلاة في مقر السكن أو المساجد القريبة منه، إذ ينال المصلي ثواب الصلاة في حدود المسجد الحرام.

• على الشبان المرافقين للحملات الاهتمام بالضعفاء والمرضى والشيوخ.

• أثناء التوجه إلى منى وعرفات الالتزام بتوجيهات قائد الحملة أو الدليل.

• أثناء رمي الجمرات يرجى الالتزام بتوجيهات الحكومة السعودية والعمل حسب توجيهات قائد الحملة أو الدليل.

ماذا قال رئيس مجلس علماء باكستان؟

• أعداء الأمة الإسلامية يتجرؤون على الحرمين الشريفين اللذين يمثلان رمز الوحدة لهذه الأمة، لذلك على المسلمين العازمين على الحج فهم الأوضاع العالمية والتعاون الكامل مع الأجهزة الأمنية في المملكة العربية السعودية لحماية أمن الحرمين الشريفين.

• إذا كانت هناك أي مشكلة أو شكوى يرجى الرجوع للوحدة التي شكلتها وزارة الشؤون الدينية في باكستان مع وزارة الحج في المملكة العربية السعودية.

• مجلس علماء باكستان شكل لجنة للاستماع لشكاوى الحجاج والزوار، وستعقد دروس تدريبية للحجاج والمعتمرين في جميع أنحاء باكستان تحت إشراف مجلس علماء باكستان.

الموقعون على البيان

• الشيخ الحافظ محمد طاهر محمود أشرفي

(رئيس مجلس علماء باكستان، رئيس وفاق المساجد الباكستانية)

• المفتي عمر فاروق

• المفتي حفيظ الرحمن

• مولانا أسعد زكريا

• مولانا حسين أحمد درخواستي

• مولانا نعمان حاشر

• مولانا عبد الحميد صابري

• مولانا زبير زاهد

• مولانا محمد أمجد معاوية

• مولانا حبيب الرحمن عابد

پاکستان علماء کونسل کی جانب سے حجاج کرام کیلئے جاری اسلامی اخلاقیات کی فہرست

مکہ - اسلام آباد

پاکستان علماء کونسل نے اپنے ایک بیان میں پاکستان سے آئے ہوئےاور سعودیہ میں مقیم پاکستانی حجاج کرام،معتمرين اور الله تعالی کے گھر کے زائرین کیلئے اسلامی اخلاق نامہ جاری کرتے ہوئے حجاج کرام اور زائرین سے اس کی پابندی کی درخواست کی ہے،پاکستان علماء کونسل کا یہ بیان پاکستان کی طرف سے اسلامی وحدت اور حرمین شریفین کی حفاظت کی عکاسی کرتاہے جس کے اور سعودی حکومت کے خلاف جس نے حرمین شریفین کی خدمت کیلئے خود کو صرف کررکھاہے دشمنان امت انتشار اور افراتفری چاہتے ہیں.

صدر پاکستان علماء کونسل اور وفاق المساجد پاکستان حافظ محمد طاہر اشرفی، علماء اورپاکستان کے مفتیان کرام نے حجاج کرام کو سعودی قوانین کی مکمل پابندی کی ہدایت فرمائی ہے.

پاکستان کے علماء کرام نے حجاج اور معتمرین کو کیا ہدایات فرمائیں؟

§ سعودی قوانین اور گروپ لیڈر کی ہدایات کی مکمل تعمیل کریں.

§ حج کے دوران متنازعہ مسائل پر بحث نہ کریں.

§ کسی بھی سیاسی اجلاس یا جلسہ سے دور رہیں.

§ حج كے دوران سیاسی نعروں سے پرہیز کریں.

§ کسی بھی سیاسی اختلافات میں مداخلت نہ کریں.

§ سعودی عرب میں سیکورٹی محکموں سے مکمل تعاون کریں.

§ مسجد حرام میں گذرگاہوں پر نہ بیٹھیں.

§ ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر کوئی دوا نہ لیں.

§ خواتين اور عمر رسیدہ حضرات رش کے اوقات میں اپنی رہائش گاہ یا قریبی مسجد میں نماز اداکریں،یاد رکھیں کہ ان جگہوں پر بھی حدود حرم میں نماز کا اجر ملتاہے.

§ گروپ میں شامل نوجوان کمزور، بیمار اور عمررسیدہ حضرات کا خیال رکھیں.

§ منی اور عرفات کی طرف روانگی کے وقت گروپ لیڈر اور گائیڈ کی ہدایات پر عمل کریں.

§ شیطان کو کنکریاں مارتے وقت سعودی حکومت کی ہدایات پر

عمل کرتے ہوئے گروپ لیڈر اور گائیڈ کی ہدیات پر عمل کریں.

صدر پاکستان علماء کونسل نے کیا کہا؟

حرمين شریفین جو کہ امت اسلامیہ کی وحدت کی علامت ہے،امت كے دشمن اس کے خلاف منصوبہ بندی کا سوچ رہے ہیں،اس لئے حج پر آنے والے مسلمانوں کو اس چیز کا ادراک ہونا چاہئے اور انہیں حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے سعودی عرب کی سیکورٹی اداروں کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہئے.

اگر کوئی پریشانی یا شکایت ہو تو پاکستانی مذہبی امور کی وزارت اور سعودی وزارت حج کی مشترکہ یونٹ سے رابطہ کریں.

پاکستان علماء کونسل نے حجاج کرام اور زائرین کی شکایات سننے کیلئے کونسل کے زیر نگرانی پاکستان بھر میں حجاج کرام کیلئے تربیتی کلاسیں منعقد کرنے کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے.

بیان پر دستخط

شیخ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

(صدر پاکستان علماء کونسل اور صدر وفاق المساجد پاکستان)

• مفتی عمر فاروق

• مففی حفیظ الرحمان

• مولانا اسعد زکریا

• مولانا حسین احمد درخواستی

• مولانا نعمان حاشر

• مولانا عبدالحمید صابری

• مولانا زبير زاہد

• مولانا محمد امجد معاویہ

• مولانا حبیب رحمان عابد

منسلک تصاویر:

• شیخ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

• اشرفی نائب خادم الحرمین کے ہمراہ

• اشرفی شیخ عبد الرحمن السدیس کے ہمراہ